the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ایکزیکیٹیو ڈائرکٹر کریم اللہ
حکومت ہند کی جانب سے دی جانے والی اسکالر شپ کا اعلانیہ جاری کیا گیا ہے ۔ لیکن اب تک کافی کم مقدار میں درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ جو بھی طلباء و طالبات اسکالر شپس حاصل کرنا چاہتے ہیں۔وہ فوری اپنے فارم بذریعہ انٹر نیٹ ، آن لائن روانہ کرسکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار آندھرا پر دیش مینارٹی فینانس کمیشن ضلع کرنول کے ایکزیکیٹیو ڈائرکٹر شیخ کریم اللہ نے کیا۔ مزید انھوں نے



بتایا کہ پری میٹرک اسکالرشپ کیلئے درخواست کی آخری تاریخ جولائی 30 تک ہے ۔ جب کہ پوسٹ میٹرک کیلئے آخری تاریخ 30 ستمبر تک رکھی گئی ہے۔ پری میٹرک اور پوسٹ میٹرک رینول کیلئے ستمبر 15 تاریخ آخری ہوگی۔ اسی طرح دس جماعت سے پی ایچ ڈی تک کیلئے درخواست آخری تاریخ 15 ستمبر ہے ۔ جبکہ رینول کی تاریخ اکٹوبر 15 آخری بتائی گئی ہے۔ درخواست گذاران کو چاہئے کہ وہ انکم سرٹیفیکٹ ، آدھار ، راشن اور مارک کارڈ فارم کے ساتھ منسلک کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.